لوقا 16:22 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر ایسا ہوا کہ غریب آدمی مر گیا۔ فرشتوں نے اُسے اُٹھا کر ابراہیم کی گود میں بٹھا دیا۔ امیر آدمی بھی فوت ہوا اور دفنایا گیا۔

لوقا 16

لوقا 16:13-28