لوقا 16:19 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک امیر آدمی کا ذکر ہے جو ارغوانی رنگ کے کپڑے اور نفیس کتان پہنتا اور ہر روز عیش و عشرت میں گزارتا تھا۔

لوقا 16

لوقا 16:15-27