لوقا 16:10 اردو جیو ورژن (UGV)

جو تھوڑے میں وفادار ہے وہ زیادہ میں بھی وفادار ہو گا۔ اور جو تھوڑے میں بےایمان ہے وہ زیادہ میں بھی بےایمانی کرے گا۔

لوقا 16

لوقا 16:9-19