لوقا 15:17 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر وہ ہوش میں آیا۔ وہ کہنے لگا، ’میرے باپ کے کتنے مزدوروں کو کثرت سے کھانا ملتا ہے جبکہ مَیں یہاں بھوکا مر رہا ہوں۔

لوقا 15

لوقا 15:9-25