لوقا 12:38 اردو جیو ورژن (UGV)

ہو سکتا ہے مالک آدھی رات یا اِس کے بعد آئے۔ اگر وہ اِس صورت میں بھی اُنہیں مستعد پائے تو وہ مبارک ہیں۔

لوقا 12

لوقا 12:29-39