لوقا 10:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد خداوند نے مزید 72 شاگردوں کو مقرر کیا اور اُنہیں دو دو کر کے اپنے آگے ہر اُس شہر اور جگہ بھیج دیا جہاں وہ ابھی جانے کو تھا۔

لوقا 10

لوقا 10:1-4