لوقا 1:63 اردو جیو ورژن (UGV)

جواب میں زکریاہ نے تختی منگوا کر اُس پر لکھا، ”اُس کا نام یحییٰ ہے۔“ یہ دیکھ کر سب حیران ہوئے۔

لوقا 1

لوقا 1:60-68