لوقا 1:38 اردو جیو ورژن (UGV)

مریم نے جواب دیا، ”مَیں رب کی خدمت کے لئے حاضر ہوں۔ میرے ساتھ ویسا ہی ہو جیسا آپ نے کہا ہے۔“ اِس پر فرشتہ چلا گیا۔

لوقا 1

لوقا 1:35-48