قضا 5:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، تیرے تمام دشمن سیسرا کی طرح ہلاک ہو جائیں! لیکن جو تجھ سے پیار کرتے ہیں وہ پورے زور سے طلوع ہونے والے سورج کی مانند ہوں۔“برق کی اِس فتح کے بعد اسرائیل میں 40 سال امن و امان قائم رہا۔

قضا 5

قضا 5:24-31