قضا 3:17 اردو جیو ورژن (UGV)

جب وہ عجلون کے دربار میں پہنچ گیا تو اُس نے موآب کے بادشاہ کو خراج پیش کیا۔ عجلون بہت موٹا آدمی تھا۔

قضا 3

قضا 3:15-27