بن یمینیوں کو اِس جماعت کے بارے میں اطلاع ملی۔اسرائیلیوں نے پوچھا، ”ہمیں بتائیں کہ یہ ہیبت ناک جرم کس طرح سرزد ہوا؟“