قضا 2:15 اردو جیو ورژن (UGV)

جب بھی اسرائیلی لڑنے کے لئے نکلے تو رب کا ہاتھ اُن کے خلاف تھا۔ نتیجتاً وہ ہارتے گئے جس طرح اُس نے قَسم کھا کر فرمایا تھا۔جب وہ اِس طرح بڑی مصیبت میں تھے

قضا 2

قضا 2:6-18