قضا 18:27 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے بُت دان کے قبضے میں رہے، اور امام بھی اُن میں ٹک گیا۔پھر وہ لَیس کے علاقے میں داخل ہوئے جس کے باشندے پُرسکون اور بےفکر زندگی گزار رہے تھے۔ دان کے فوجی اُن پر ٹوٹ پڑے اور سب کو تلوار سے قتل کر کے شہر کو بھسم کر دیا۔

قضا 18

قضا 18:25-30