قضا 14:17 اردو جیو ورژن (UGV)

ضیافت کے پورے ہفتے کے دوران دُلھن اُس کے سامنے روتی رہی۔ساتویں دن سمسون دُلھن کی التجاؤں سے اِتنا تنگ آ گیا کہ اُس نے اُسے پہیلی کا حل بتا دیا۔ تب دُلھن نے پُھرتی سے سب کچھ فلستیوں کو سنا دیا۔

قضا 14

قضا 14:7-20