فلپیوں 4:9 اردو جیو ورژن (UGV)

جو کچھ آپ نے میرے وسیلے سے سیکھ لیا، حاصل کر لیا، سن لیا یا دیکھ لیا ہے اُس پر عمل کریں۔ پھر سلامتی کا خدا آپ کے ساتھ ہو گا۔

فلپیوں 4

فلپیوں 4:7-17