فلپیوں 2:4-6 اردو جیو ورژن (UGV)

4. ہر ایک نہ صرف اپنا فائدہ سوچے بلکہ دوسروں کا بھی۔

5. وہی سوچ رکھیں جو مسیح عیسیٰ کی بھی تھی۔

6. وہ جو اللہ کی صورت پر تھانہیں سمجھتا تھا کہ میرا اللہ کے برابر ہوناکوئی ایسی چیز ہےجس کے ساتھ زبردستی چمٹے رہنے کی ضرورت ہے۔

فلپیوں 2