فلپیوں 2:26 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اُسے اِس لئے بھیج رہا ہوں کیونکہ وہ آپ سب کا نہایت آرزومند ہے اور اِس لئے بےچین ہے کہ آپ کو اُس کے بیمار ہونے کی خبر مل گئی تھی۔

فلپیوں 2

فلپیوں 2:22-30