فلپیوں 1:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اور میری دعا ہے کہ آپ کی محبت میں علم و عرفان اور ہر طرح کی روحانی بصیرت کا یہاں تک اضافہ ہو جائے کہ وہ بڑھتی بڑھتی دل سے چھلک اُٹھے۔

فلپیوں 1

فلپیوں 1:1-19