فلپیوں 1:29 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ آپ کو نہ صرف مسیح پر ایمان لانے کا فضل حاصل ہوا ہے بلکہ اُس کی خاطر دُکھ اُٹھانے کا بھی۔

فلپیوں 1

فلپیوں 1:27-30