فلپیوں 1:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اور میرے قید میں ہونے کی وجہ سے خداوند میں زیادہ تر بھائیوں کا اعتماد اِتنا بڑھ گیا ہے کہ وہ مزید دلیری کے ساتھ بلاخوف اللہ کا کلام سناتے ہیں۔

فلپیوں 1

فلپیوں 1:5-23