فلپیوں 1:12 اردو جیو ورژن (UGV)

بھائیو، مَیں چاہتا ہوں کہ یہ بات آپ کے علم میں ہو کہ جو کچھ بھی مجھ پر گزرا ہے وہ حقیقت میں اللہ کی خوش خبری کے پھیلاؤ کا باعث بن گیا ہے۔

فلپیوں 1

فلپیوں 1:3-20