غزل الغزلات 8:6 اردو جیو ورژن (UGV)

مجھے مُہر کی طرح اپنے دل پر، اپنے بازو پر لگائے رکھ! کیونکہ محبت موت جیسی طاقت ور، اور اُس کی سرگرمی پاتال جیسی بےلچک ہے۔ وہ دہکتی آگ، رب کا بھڑکتا شعلہ ہے۔

غزل الغزلات 8

غزل الغزلات 8:2-11