غزل الغزلات 8:12 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن میرا اپنا انگور کا باغ میرے سامنے ہی موجود ہے۔ اے سلیمان، چاندی کے ہزار سِکے تیرے لئے ہیں، اور 200 سِکے اُن کے لئے جو اُس کی فصل کی پہرا داری کرتے ہیں۔

غزل الغزلات 8

غزل الغزلات 8:5-14