غزل الغزلات 7:5 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرا سر کوہِ کرمل کی مانند ہے، تیرے کھلے بال ارغوان کی طرح قیمتی اور دل کش ہیں۔ بادشاہ تیری زُلفوں کی زنجیروں میں جکڑا رہتا ہے۔

غزل الغزلات 7

غزل الغزلات 7:3-8