غزل الغزلات 6:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اپنی نظروں کو مجھ سے ہٹا لے، کیونکہ وہ مجھ میں اُلجھن پیدا کر رہی ہیں۔تیرے بال اُن بکریوں کی مانند ہیں جو اُچھلتی کودتی کوہِ جِلعاد سے اُترتی ہیں۔

غزل الغزلات 6

غزل الغزلات 6:1-11