غزل الغزلات 6:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اے شولمیت، لوٹ آ، لوٹ آ! مُڑ کر لوٹ آ تاکہ ہم تجھ پر نظر کریں۔تم شولمیت کو کیوں دیکھنا چاہتی ہو؟ ہم لشکرگاہ کا لوک ناچ دیکھنا چاہتی ہیں!

غزل الغزلات 6

غزل الغزلات 6:10-13