غزل الغزلات 5:7 اردو جیو ورژن (UGV)

جو چوکیدار شہر میں گشت کرتے ہیں اُن سے میرا واسطہ پڑا، اُنہوں نے میری پٹائی کر کے مجھے زخمی کر دیا۔ فصیل کے چوکیداروں نے میری چادر بھی چھین لی۔

غزل الغزلات 5

غزل الغزلات 5:4-13