غزل الغزلات 5:15 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کی رانیں مرمر کے ستون ہیں جو خالص سونے کے پائیوں پر لگے ہیں۔ اُس کا حُلیہ لبنان اور دیودار کے درختوں جیسا عمدہ ہے۔

غزل الغزلات 5

غزل الغزلات 5:12-16