غزل الغزلات 4:8 اردو جیو ورژن (UGV)

آ میری دُلھن، لبنان سے میرے ساتھ آ! ہم کوہِ امانہ کی چوٹی سے، سنیر اور حرمون کی چوٹیوں سے اُتریں، شیروں کی ماندوں اور چیتوں کے پہاڑوں سے اُتریں۔

غزل الغزلات 4

غزل الغزلات 4:1-16