غزل الغزلات 4:3 اردو جیو ورژن (UGV)

تیرے ہونٹ قرمزی رنگ کا ڈورا ہیں، تیرا منہ کتنا پیارا ہے۔ نقاب کے پیچھے تیرے گالوں کی جھلک انار کے ٹکڑوں کی مانند دکھائی دیتی ہے۔

غزل الغزلات 4

غزل الغزلات 4:1-7