غزل الغزلات 4:12 اردو جیو ورژن (UGV)

میری بہن، میری دُلھن، تُو ایک باغ ہے جس کی چاردیواری کسی اَور کو اندر آنے نہیں دیتی، ایک بند کیا گیا چشمہ جس پر مُہر لگی ہے۔

غزل الغزلات 4

غزل الغزلات 4:10-13