غزل الغزلات 4:10 اردو جیو ورژن (UGV)

میری بہن، میری دُلھن، تیری محبت کتنی من موہن ہے! تیرا پیار مَے سے کہیں زیادہ پسندیدہ ہے۔ بلسان کی کوئی بھی خوشبو تیری مہک کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔

غزل الغزلات 4

غزل الغزلات 4:1-16