غزل الغزلات 2:15 اردو جیو ورژن (UGV)

ہمارے لئے لومڑیوں کو پکڑ لو، اُن چھوٹی لومڑیوں کو جو انگور کے باغوں کو تباہ کرتی ہیں۔ کیونکہ ہماری بیلوں سے پھول پھوٹ نکلے ہیں۔

غزل الغزلات 2

غزل الغزلات 2:14-17