غزل الغزلات 1:8 اردو جیو ورژن (UGV)

کیا تُو نہیں جانتی، تُو جو عورتوں میں سب سے خوب صورت ہے؟ پھر گھر سے نکل کر کھوج لگا کہ میری بھیڑبکریاں کس طرف چلی گئی ہیں، اپنے میمنوں کو گلہ بانوں کے خیموں کے پاس چَرا۔

غزل الغزلات 1

غزل الغزلات 1:6-10