فینحاس کے خاندان کا جَیرسوم،اِتمر کے خاندان کا دانیال،داؤد کے خاندان کا حطّوش بن سکنیاہ،پرعوس کے خاندان کا زکریاہ۔ 150 مرد اُس کے ساتھ نسب نامے میں درج تھے۔