عزرا 7:8-9 اردو جیو ورژن (UGV)

قافلہ پہلے مہینے کے پہلے دن بابل سے روانہ ہوا اور پانچویں مہینے کے پہلے دن صحیح سلامت یروشلم پہنچا، کیونکہ اللہ کا شفیق ہاتھ عزرا پر تھا۔

عزرا 7

عزرا 7:6-18