عزرا 4:10-12 اردو جیو ورژن (UGV)

10. نیز باقی تمام قومیں جن کو عظیم اور عزیز بادشاہ اشور بنی پال نے اُٹھا کر سامریہ اور دریائے فرات کے باقی ماندہ مغربی علاقے میں بسا دیا تھا۔

11. خط میں لکھا تھا،”شہنشاہ ارتخشستا کے نام،از: آپ کے خادم جو دریائے فرات کے مغرب میں رہتے ہیں۔

12. شہنشاہ کو علم ہو کہ جو یہودی آپ کے حضور سے ہمارے پاس یروشلم پہنچے ہیں وہ اِس وقت اُس باغی اور شریر شہر کو نئے سرے سے تعمیر کر رہے ہیں۔ وہ فصیل کو بحال کر کے بنیادوں کی مرمت کر رہے ہیں۔

عزرا 4