8. زتّو کا خاندان: 945،
9. زکی کا خاندان: 760،
10. بانی کا خاندان: 642،
11. ببی کا خاندان: 623،
12. عزجاد کا خاندان: 1,222،
13. ادونِقام کا خاندان: 666،
14. بِگوَئی کا خاندان: 2,056،
15. عدین کا خاندان: 454،
16. اطیر کا خاندان یعنی حِزقیاہ کی اولاد: 98،
17. بضی کا خاندان: 323،
18. یورہ کا خاندان: 112،
19. حاشوم کا خاندان: 223،
20. جِبّار کا خاندان: 95،
21. بیت لحم کے باشندے: 123،
22. نطوفہ کے 56 باشندے،
23. عنتوت کے باشندے: 128،
24. عزماوت کے باشندے: 42،