23. عنتوت کے باشندے: 128،
24. عزماوت کے باشندے: 42،
25. قِریَت یعریم، کفیرہ اور بیروت کے باشندے: 743،
26. رامہ اور جِبع کے باشندے: 621،
27. مِکماس کے باشندے: 122،
28. بیت ایل اور عَی کے باشندے: 223،
29. نبو کے باشندے: 52،
30. مجبیس کے باشندے: 156،
31. دوسرے عیلام کے باشندے: 1,254،
32. حارِم کے باشندے: 320،
33. لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 725،
34. یریحو کے باشندے: 345،
35. سناآہ کے باشندے: 3,630۔
36. ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،
37. اِمّیر کا خاندان: 1,052،
38. فشحور کا خاندان: 1,247،
39. حارِم کا خاندان: 1,017،
40. ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔ یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،
41. گلوکار: آسف کے خاندان کے 128 آدمی،
42. رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 139 آدمی۔
43. رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ضیحا، حسوفا، طبّعوت،