16. اطیر کا خاندان یعنی حِزقیاہ کی اولاد: 98،
17. بضی کا خاندان: 323،
18. یورہ کا خاندان: 112،
19. حاشوم کا خاندان: 223،
20. جِبّار کا خاندان: 95،
21. بیت لحم کے باشندے: 123،
22. نطوفہ کے 56 باشندے،
23. عنتوت کے باشندے: 128،
24. عزماوت کے باشندے: 42،
25. قِریَت یعریم، کفیرہ اور بیروت کے باشندے: 743،