عزرا 2:1-8 اردو جیو ورژن (UGV)

1. ذیل میں یہوداہ کے اُن لوگوں کی فہرست ہے جو جلاوطنی سے واپس آئے۔ بابل کا بادشاہ نبوکدنضر اُنہیں قید کر کے بابل لے گیا تھا، لیکن اب وہ یروشلم اور یہوداہ کے اُن شہروں میں پھر جا بسے جہاں اُن کے خاندان پہلے رہتے تھے۔

2. اُن کے راہنما زرُبابل، یشوع، نحمیاہ، سرایاہ، رعلایاہ، مردکی، بِلشان، مِسفار، بِگوَئی، رحوم اور بعنہ تھے۔ ذیل کی فہرست میں واپس آئے ہوئے خاندانوں کے مرد بیان کئے گئے ہیں۔

3. پرعوس کا خاندان: 2,172،

4. سفطیاہ کا خاندان: 372،

5. ارخ کا خاندان: 775،

6. پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,812،

7. عیلام کا خاندان: 1,254،

8. زتّو کا خاندان: 945،

عزرا 2