32. بن یمین، ملّوک اور سمریاہ۔
33. حاشوم کے خاندان کا متّنی، متتاہ، زبد، اِلی فلط، یریمی، منسّی اور سِمعی۔
34. بانی کے خاندان کا معدی، عمرام، اُوایل،
35. بِنایاہ، بدیاہ، کلوہی،
36. وَنیاہ، مریموت، اِلیاسب،
37. متنیاہ، متّنی اور یعسی۔
38. بِنّوئی کے خاندان کا سِمعی،
39. سلمیاہ، ناتن، عدایاہ،
40. مکندبی، ساسی، ساری،
41. عزرایل، سلمیاہ، سمریاہ،
42. سلّوم، امریاہ اور یوسف۔
43. نبو کے خاندان کا یعی ایل، متِتیاہ، زبد، زبینا، یدّی، یوایل اور بِنایاہ۔