عزرا 10:27-42 اردو جیو ورژن (UGV)

27. زتّو کے خاندان کا اِلیوعینی، اِلیاسب، متنیاہ، یریموت، زبد اور عزیزا۔

28. ببی کے خاندان کا یوحنان، حننیاہ، زبی اور عتلی۔

29. بانی کے خاندان کا مسُلّام، ملّوک، عدایاہ، یسوب، سیال اور یریموت۔

30. پخت موآب کے خاندان کا عدنا، کلال، بِنایاہ، معسیاہ، متنیاہ، بضلی ایل، بِنّوئی اور منسّی۔

31. حارِم کے خاندان کا اِلی عزر، یِسیاہ، ملکیاہ، سمعیاہ، شمعون،

32. بن یمین، ملّوک اور سمریاہ۔

33. حاشوم کے خاندان کا متّنی، متتاہ، زبد، اِلی فلط، یریمی، منسّی اور سِمعی۔

34. بانی کے خاندان کا معدی، عمرام، اُوایل،

35. بِنایاہ، بدیاہ، کلوہی،

36. وَنیاہ، مریموت، اِلیاسب،

37. متنیاہ، متّنی اور یعسی۔

38. بِنّوئی کے خاندان کا سِمعی،

39. سلمیاہ، ناتن، عدایاہ،

40. مکندبی، ساسی، ساری،

41. عزرایل، سلمیاہ، سمریاہ،

42. سلّوم، امریاہ اور یوسف۔

عزرا 10