عزرا 10:23-28 اردو جیو ورژن (UGV)

23. لاویوں میں سے قصوروار:یوزبد، سِمعی، قلایاہ یعنی قلیطا، فتحیاہ، یہوداہ اور اِلی عزر۔

24. گلوکاروں میں سے قصوروار:اِلیاسب۔رب کے گھر کے دربانوں میں سے قصوروار:سلّوم، طِلِم اور اُوری۔

25. باقی قصوروار اسرائیلی:پرعوس کے خاندان کا رمیاہ، یزیاہ، ملکیاہ، میامین، اِلی عزر، ملکیاہ اور بِنایاہ۔

26. عیلام کے خاندان کا متنیاہ، زکریاہ، یحی ایل، عبدی، یریموت اور الیاس،

27. زتّو کے خاندان کا اِلیوعینی، اِلیاسب، متنیاہ، یریموت، زبد اور عزیزا۔

28. ببی کے خاندان کا یوحنان، حننیاہ، زبی اور عتلی۔

عزرا 10