عبرانیوں 9:22 اردو جیو ورژن (UGV)

نہ صرف یہ بلکہ شریعت تقاضا کرتی ہے کہ تقریباً ہر چیز کو خون ہی سے پاک صاف کیا جائے بلکہ اللہ کے حضور خون پیش کئے بغیر معافی مل ہی نہیں سکتی۔

عبرانیوں 9

عبرانیوں 9:16-28