عبرانیوں 8:3 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر امامِ اعظم کو نذرانے اور قربانیاں پیش کرنے کے لئے مقرر کیا جاتا ہے۔ اِس لئے لازم ہے کہ ہمارے امامِ اعظم کے پاس بھی کچھ ہو جو وہ پیش کر سکے۔

عبرانیوں 8

عبرانیوں 8:1-11