عبرانیوں 8:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اِن الفاظ میں اللہ ایک نئے عہد کا ذکر کرتا ہے اور یوں پرانے عہد کو متروک قرار دیتا ہے۔ اور جو متروک اور پرانا ہے اُس کا انجام قریب ہی ہے۔

عبرانیوں 8

عبرانیوں 8:7-13