عبرانیوں 7:9 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ جب ابراہیم نے مال کا دسواں حصہ دے دیا تو لاوی نے اُس کے ذریعے بھی یہ حصہ دیا، حالانکہ وہ خود دسواں حصہ لیتا ہے۔

عبرانیوں 7

عبرانیوں 7:1-10