عبرانیوں 6:8 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اگر وہ صرف خاردار پودے اور اونٹ کٹارے پیدا کرے تو وہ بےکار ہے اور اِس خطرے میں ہے کہ اُس پر لعنت بھیجی جائے۔ انجامِ کار اُس پر کا سب کچھ جلایا جائے گا۔

عبرانیوں 6

عبرانیوں 6:1-13