عبرانیوں 6:19 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ یہ اُمید ہماری جان کے لئے مضبوط لنگر ہے۔ اور یہ آسمانی بیت المُقدّس کے مُقدّس ترین کمرے کے پردے میں سے گزر کر اُس میں داخل ہوتی ہے۔

عبرانیوں 6

عبرانیوں 6:16-20